تیلے شاہ
محفلین
ایویں ہی سارے سر پیٹ رہے ہیں ۔۔۔۔جس کی لاٹھی اس کی بھینس ۔۔۔۔ طالبان نے اس راز کو پا لیا، آج مولوی عبدالعزیز کو رہا کروالیا کل کو جنرل کیانی کو اغوا کر لینگے۔ اگر مقابلے کی ہمت ہے تو ٹھیک ورنہ یہاں سر پیٹنے سے کچھ نہیں ہونے والا۔
بالکل ٹھیک فرمایا جناب نے اگر آپ لوگوں کا پاس کوئی تیسرا نظام ہے تو اس کو نافذ کریں اگر کامیاب ہوا تو ہم بھی شامل ہوجائیں گے
نہیں تو آپ ہم میں شامل ہوجائیں