چوہدری نثار کی تحریک انصاف میں شمولیت کاامکان !

475996_1074666_akhbar.jpg

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیر چوہدری نثار علی خان کی تحریک انصاف میں اسی ماہ شمولیت کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق چوہدری نثار اور تحریک انصاف کے رہنماؤں کے درمیان بیک ڈور رابطے جاری ہیں اور اب تک تحریک انصاف کے رہنماؤں کی چوہدری نثار سے ایک سے زائد ملاقاتیں ہو چکی ہیں۔ ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان جلد چوہدری نثار کے گھر جا کر ان سے ملاقات کریں گے ، ملاقات کے بعد چوہدری نثار تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔
 
ایک بات تو پکی ہے، ن لیگ میں ٹوٹ پھوٹ ضرور ہوگی اور اگلی وفاقی حکومت ن لیگ کی نہیں بنے گی یہ بات تو تقریبا نوشتہ دیوار ہے۔
 

فرقان احمد

محفلین
یعنی کہ ملک میں احتجاجی سیاست ہی چلتی رہے گی۔ عام انتخابات کے بعد ملک میں مزید بگاڑ کے آثار نمایاں ہیں۔ اللہ رحم کرے۔
 
Top