نہیں نہیں جناب چٹان نہیں بلکہ لوہا پلائی دیوار کی مانند کیونکہ ظاہری بات ہے لوہار کے بچے اپنا کام تو ٹھیک طریقے سے ہی کریں جسطرح موٹر وے منصوبے میں سارا لوہا اپنے لوہار خانے کا لگا کر ثبوت دے چکے ہیںچٹان کی طرح پیپلز پارٹی کے پیچھے کھڑے ہونے والے نواز شریف
میرا مشن بیرون ممالک میں زیادہ سے زیادہ اثاثے جمع کرنا اور بھگوڑا بن کر واپس پاک عوام کو الو بنانا ہے۔اس سے یہ تصویر یاد آ گئی:
جی ہاں وہی ہیں۔ پہلے یہ ن لیگ میں ہی تو تھے۔مجھے نواز شریف کی بغل میں جاوید ہاشمی نظر آرہے ہیں