Saraah
محفلین
چکن آلمنڈ سوپ
------------------
پیاز-2-3
ہری مرچ-5
شملہ مرچ-2-3
چکن -آدھ کلو بون لیس کیوبز
چکن یخنی-6کپ
بادام-اکپ ابلے ہوئے،چھلکا اتار لیں
نمک-حسب پسند-کالی مرچ-ا ٹی سپون
چینی-ا ٹیبل سپون
سرکہ-3 ٹیبل سپون
کالی مرچ-اٹی سپون
اجینو موتو-اٹی سپون
سویا سوس-3 ٹیبل سپون
آئل-آدھا کپ
کارن فلور-2 سے 3 ٹیبل سپون تھوڑی سییخنی میں گھول لیں
ترکیب
ابلے بادام چھیل کر 2 چمچ آئل میں تل لیں لائٹ براون کر کے نکال لیں
اب باقی آئل میں چکن ڈال کر وائٹ کریں تیز آنچ پر 3 سے 5 منٹ
اب پیاز شملہ مرچ سبز مرچ اور تمام ااجزا کارن فلور کے علاوہ ڈال کر یخنی شامل کر دیں
5 منٹ پکنے دیں درمیانی آنچ پر
اب کارن فلور پیسٹ ڈال کر مناسب گاڑھا کر لیں اور بادام ڈال کر سرو کریں