تعبیر
محفلین
اجزاء
چکن ۔۔۔ ایک عدد چار پیسز(pieces ) مین کٹوا لیں۔تکے کی شیپ میں
دہی۔۔۔۔۔ ایک سے ڈیڑھ کپ
لہسن،ادرک پیسٹ۔۔۔۔ ایک ٹیبل اسپون(1tbsp )
شان تکہ مسالہ یا شان تندوری مصالحہ ۔۔۔۔ آدھا پیکٹ
نمک ۔۔۔۔ حسب ذائقہ
ترکیب
سب سے پہلے چکن کو دھو کر چھری کی مدد سے لمبے لمبے کٹ ماریں جیسے کے تکے مین ہوتے ہیں۔ تاکہ مسالہ ان میں اندر تک جا سکے۔ ایک کھلے برتن میں دہی ڈال کر اسمیں لہسن ادرک پیسٹ اور آدھا پیکٹ شان مصالحہ یا حسب ضرورت مصالحہ ڈال لین (یہاں والے پیکٹ میں نمک ملا ہوتا ہے۔اس لیے چکھ کر پھر نمک ڈالیے گا) سب کو اچھی طرح مکس کر کے ان میں چکن ڈال لیں۔ کانٹے کی مدد سے چکن کو ٹھوڑا سا کٹ مارتے ہوئے مکس کریں۔ کچھ گھنٹوں کے لیے یا پھر over night اسے فرج مین رکھ دین۔
بعد میں اون میں بیک یا روسٹ کر لیں 25 سے 30 منٹ ۔ جن کے پاس اون نہ ہو وہ اسے آئل میں بھی فرائے کر سکتے ہیں
یا پھر پہلے دہی کے ساتھ پکا کر خشک کر لیں اور پھر آئل میں بھون لیں۔ ضرور ٹرائے کریں۔ دعوا غلط ہو تو پیسے واپس