غدیر زھرا
لائبریرین
اجزاء :
چکن بغیر ہڈی کے (آدھا کلو۔ کیوبز بنا لیں )
لہسن ادرک پیسٹ (دو کھانے کے چمچ )
نمک (حسبِ ذائقہ )
کالی مرچ (ایک چائے کا چمچ )
کوکنگ آئل (حسبِ ضرورت )
کوٹنگ کے لیے :
کارن فلور (آدھا کپ ) (کارن فلور کی جگہ میدہ بھی استعمال کر سکتے ہیں )
انڈے (دو عدد)
ڈبل روٹی کا چورا (حسبِ ضرورت )
ترکیب :
چٹنی یا کیچپ کے ساتھ سرو کریں ۔۔
چکن بغیر ہڈی کے (آدھا کلو۔ کیوبز بنا لیں )
لہسن ادرک پیسٹ (دو کھانے کے چمچ )
نمک (حسبِ ذائقہ )
کالی مرچ (ایک چائے کا چمچ )
کوکنگ آئل (حسبِ ضرورت )
کوٹنگ کے لیے :
کارن فلور (آدھا کپ ) (کارن فلور کی جگہ میدہ بھی استعمال کر سکتے ہیں )
انڈے (دو عدد)
ڈبل روٹی کا چورا (حسبِ ضرورت )
ترکیب :
- چکن کیوبز میں لہسن ادرک کا پیسٹ، نمک اور کالی مرچ اچھی طرح مکس کر کے ایک گھنٹے کے لیے فریج میں رکھ دیں ۔۔
- فرائنگ پین میں تیل کو ہلکی آنچ پر گرم کر لیں ۔
- میری نیٹ کیے ہوئے چکن کیوبز کو انڈے میں ڈپ کر کےکارن فلور میں ڈپ کریں ۔ پھر اچھی طرح ڈبل روٹی کا چورا لگائیں ۔
- پھر ان کو ہلکی آنچ پر سنہرا ہونے تک تل لیں ۔
- جاذب کاغذ پر رکھیں ۔
چٹنی یا کیچپ کے ساتھ سرو کریں ۔۔