جمعے کی رات کو بچوں کو لے کر باہر گھومنے نکلا تو واپسی پر کافی رات ہوگئ تو میں نے دو پلیٹ چکن چکا اور 10 ملباری پرآٹھے لیے، جو بہت مزیدار تھا تو بچوں نے اپنی والدہ سے ڈش کو گھر میں بنانے کی فرمائش کی ہے دیکھتے ہیں کب بنتا ہے اور کیسے بنتا ہے