تعارف چھانگہ مانگہ کی کہانیاں ۔۔ ملنگ بابا کی زبانیاں

ملنگ بابا

محفلین
حفاظت
چھانگہ مانگہ میں آنے سے پہلے اپنی طرف سے حفاظت کے سب سے زیادہ انتظام کرنا یہ یاد رکھیے بع میں کوئی مجھ سے شکایت نہ کریں۔۔۔
 

ملنگ بابا

محفلین
کیونکہ یہاں ہر تیس قدم پر خاص کر سنیاسی بابا کت غار کی طرف آپ آئینگے تو آپ کونیلے سر پر اور سرخ رنگ کے بدن اور چونچ لمبی اور سرخ اور پیلی رنگ کی اس رنگ نما پرندے سے لڑنا پڑے گا۔۔۔ سر ڈھک کر آئیں۔۔ شکریہ
 

ملنگ بابا

محفلین
اس تیس ہزار سال قبل مسیح میں وجود(یعنی آباد) میں آنے والا جنگل کو آپ اس کی خاص طریقے سے ہی جانچ پائیں گے یا تو اڑنے والے قالین میں آئیں اسے سنیاسی بابا کے غار کا رستہ خد ب خد ہے یا جہاں جنگل میں چھوٹی چھوٹی گاڑیاں ھوں اور اس میں بڑے بڑے لوگ بیٹھے کر چلارہے ہوں تو آپ سمجھ جائیں کے ہم قریب ہی ہیں سنیاسی بابا کے غار سے وہاں دیواروں پر ہماری پارٹی کے پوسٹر لگے ہوں گے۔ یے یاد رکھیے کہ یہ سنیاسی بابا کے غار کا تعارف ہے۔۔۔۔
 
Top