چھاپ تلک سب چھین لی رے مو سے نینا ملائی کے عابدہ پروین اور راحت فتح علی خان!

شزہ مغل

محفلین
زبردست
عابدہ پروین کے منہ سے نکلی تو ہر بات اثر رکھتی ہے۔
ذاتی طور پر مجھے امیر خسرو کا یہ کلام بھی بہت پسند ہے اور عابدہ پروین اور راحت فتح علی خان دونوں نے کوک سٹوڈیو میں گا کر امر کر دیا
 

شزہ مغل

محفلین
عارف بھائی ایک گزارش ہے کہ عنوان میں تدوین کر دیجیئے۔
چھاپ تلک سب چھین لی رے مو سے نینا ملائی کے
 

arifkarim

معطل
عابدہ پروین کے منہ سے نکلی تو ہر بات اثر رکھتی ہے۔
صوفیائے کرام اللہ کو وہ مخلوق ہیں جو کسی زمانے میں بھی ہوں ، اپنا اثر ڈالے بغیر نہیں رہ سکتی۔ نہایت افسوس اور دکھ کیساتھ یہ کہنا پڑتا ہے کہ صوفی ازم اور تصوف جس نے اس خطے میں بڑے بڑے صوفیائے کرام پیدا کئے اب یہاں تقریباً ناپید ہو چکے ہیں :(
 

اوشو

لائبریرین
زبردست آئٹم ہے اکثر سنتا ہوں۔ یہ تو پچھلے سیزن کا ہے۔ اب تو سیزن 8 شروع ہو چکا ہے۔
 

شہزاد وحید

محفلین
ویسے گیت مزیدار ہے۔ ابھی سنا ۔ کوک یا کاک سٹوڈیو پاکستان کی تاریخ میں ایک بہترین کوشش ہے گیت اور سنگیت کے زمرے میں۔
 
Top