چھٹیوں کا کام

محمدصابر

محفلین
جب ہم لوگ سکول جاتے تھے تو گرمیوں کی چھٹیوں کے لئے جو کام دیا جاتا تھا وہ سادہ الفاظ میں اس طرح لکھا جا سکتا ہے۔ "جو کچھ پڑھا یا لکھا ہے اسے پانچ یا دس بار کر کے لانا ہے"
لیکن آج کل سکولز میں جو چھٹیوں کے لئے جو کرنے کو ملتا ہے وہ بچہ خود کرنا شروع کرے تو شاید دس فیصد بھی مکمل نہ ہو اس لئے والدین اسے خود مکمل کرتے ہیں یا ٹیوشن میں مکمل کیا جاتا ہے یا پھر چھوڑ دیا جاتا ہے۔
ایک ایسا ہی سوال جو میں حل کرنے سے قاصر رہا ہوں وہ یہاں دے رہا ہوں تاکہ مل جل کر "میں" اس مشکل سے نکل سکوں۔
کوڈ:
There are many languages spoken in Pakistan. Write these sentences in ten other languages. Also mention their names.
Our country is Pakistan.
I am Muslim.
 
آخری تدوین:

محمد وارث

لائبریرین
فارسی بھی شاید کہیں بولی جاتی ہے؟
فارسی بلوچستان کے کئی علاقوں میں بولی جاتی ہے، سو اس کا ترجمہ بھی لکھا جا سکتا ہے۔ ہاں عربی کے بارے میں نہیں‌ کہہ سکتا کہ مدارس کے علاوہ بھی پاکستان میں‌ کہیں بولی جاتی ہے یا نہیں۔
 
محمدصابر

محفلین
بذریعہ گوگل
پشتو
زموږ په هېواد کې د پاکستانی دی.
زه مسلمان یم

سندھی
اسان جو ملڪ پاڪستان آهي.
مان مسلمان آهيان

فارسی
کشور ما پاکستان است.
من مسلمان هستم

پنجابی :)
ਸਾਡਾ ਦੇਸ਼ ਪਾਕਿਸਤਾਨ ਨੂੰ ਹੈ.
ਮੈ ਇੱਕ ਮੁਸਲਮਾਨ ਹਾਂ.
 
سید عمران

محفلین
جب ہم لوگ سکول جاتے تھے تو گرمیوں کی چھٹیوں کے لئے جو کام دیا جاتا تھا وہ سادہ الفاظ میں اس طرح لکھا جا سکتا ہے۔ "جو کچھ پڑھا یا لکھا ہے اسے پانچ یا دس بار کر کے لانا ہے"
لیکن آج کل سکولز میں جو چھٹیوں کے لئے جو کرنے کو ملتا ہے وہ بچہ خود کرنا شروع کرے تو شاید دس فیصد بھی مکمل نہ ہو اس لئے والدین اسے خود مکمل کرتے ہیں یا ٹیوشن میں مکمل کیا جاتا ہے یا پھر چھوڑ دیا جاتا ہے۔
ایک ایسا ہی سوال جو میں حل کرنے کا قاصر رہا ہوں وہ یہاں دے رہا ہوں تاکہ مل جل کر "میں" اس مشکل سے نکل سکوں۔
کوڈ:
There are many languages spoken in Pakistan. Write these sentences in ten other languages. Also mention their names.
Our country is Pakistan.
I am Muslim.
فارسی:
کشور ما پاکستان است۔
من مسلمان ہستم۔
عربی:
بلادنا باکستان۔
انا مسلم۔
بذریعہ گوگل
پشتو
زموږ په هېواد کې د پاکستانی دی.
زه مسلمان یم

سندھی
اسان جو ملڪ پاڪستان آهي.
مان مسلمان آهيان

فارسی
کشور ما پاکستان است.
من مسلمان هستم

پنجابی :)
ਸਾਡਾ ਦੇਸ਼ ਪਾਕਿਸਤਾਨ ਨੂੰ ਹੈ.
ਮੈ ਇੱਕ ਮੁਸਲਮਾਨ ਹਾਂ.

یہ پنجابی تو شاید انڈین پنجابی ہے!!!
 
عباس اعوان

محفلین
پاکستانی پنجابی:
ساڈا ملک پاکستان اے۔
میں مسلمان آں۔
ہندکو:
ساڈا ملک پاکستان اے۔
میں مسلمان آں۔
الفاظ وہی ہیں، لیکن تلفظ میں فرق ہے۔ جیسا کہ ملک کو پنجابی میں(مُ۔لَ۔ک) اور ہندکو میں (مُ۔لُ۔ک) یا (مُ-ل۔ک) بولا جاتا ہے۔
 
تجمل حسین

محفلین
جب ہم لوگ سکول جاتے تھے تو گرمیوں کی چھٹیوں کے لئے جو کام دیا جاتا تھا وہ سادہ الفاظ میں اس طرح لکھا جا سکتا ہے۔ "جو کچھ پڑھا یا لکھا ہے اسے پانچ یا دس بار کر کے لانا ہے"
لیکن آج کل سکولز میں جو چھٹیوں کے لئے جو کرنے کو ملتا ہے وہ بچہ خود کرنا شروع کرے تو شاید دس فیصد بھی مکمل نہ ہو اس لئے والدین اسے خود مکمل کرتے ہیں یا ٹیوشن میں مکمل کیا جاتا ہے یا پھر چھوڑ دیا جاتا ہے۔
ایک ایسا ہی سوال جو میں حل کرنے کا قاصر رہا ہوں وہ یہاں دے رہا ہوں تاکہ مل جل کر "میں" اس مشکل سے نکل سکوں۔
کوڈ:
There are many languages spoken in Pakistan. Write these sentences in ten other languages. Also mention their names.
Our country is Pakistan.
I am Muslim.
آج کل یہ کام ہمارے جیسے لوگوں کے ذمہ ہے۔ :)
 
Top