میں نے ایک سال قبل یہ ویڈیو دیکھی تھی آج پھر نظر سے گزری تو سوچا یہاں شئیر کردوں۔پوری ویڈیو دیکھیے اور اپنا نقطہ بیان کریں کہ آپ اس ایجاد کو کتنا متاثر کن پاتے ہیں
 

نایاب

لائبریرین
معذرت
مجھے انگلش سمجھ نہیں آتی ۔
چھٹی حس بارے یقین رکھتا ہوں کہ یہ آگہی دیتی ہے ۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
پہلے مجھے دکھاؤ کہ مجھے ٹیگ کہاں کیا ہے؟ مجھے ٹیگ نظر کیوں نہیں آ رہا۔ اور یہ نادیدہ ٹیگ کرنے کا طریقہ بھی سکھاؤ
 
پہلے مجھے دکھاؤ کہ مجھے ٹیگ کہاں کیا ہے؟ مجھے ٹیگ نظر کیوں نہیں آ رہا۔ اور یہ نادیدہ ٹیگ کرنے کا طریقہ بھی سکھاؤ
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہہاہاہاہاہاہاہاہا
پہلے آپ ویڈیو دیکھیں کر تبصرہ فرمائیں
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
بہت ہی سمپل ہے ابھی دکھاتا ہوں

ایسے
@نیرنگ خیال
زبردست جناب۔ یہ نئی بات سیکھی آج میں نے۔ اچھا رخ ہے یہ بھی۔ کبھی آپ پر بھی استعمال کروں گا۔:D
نادیدہ ٹیگ کے لئے میری شاگردی میں آجائیں دس کلو مٹھائی کے ساتھ :)
یہاں مفت ہی مل گئی سیکھنے کو۔ آپ کی اکیڈمی نہیں چلے گی ان حالات میں۔ :ROFLMAO:
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
اچھی ہے جی۔ بلکہ زبردست ہے۔ یہ جو وجود کے ساتھ پیغام رسانی کا کام ہے یہ تو بہت پرانا خیال ہے۔ Gaming Devices کیساتھ تو ان کو منسلک کر کے بہت ہی زیادہ فائدہ اٹھایا گیا ہے۔ کلیدی تختے والے خیال پر بھی آپکو کوئی اک آدھی ویڈیو مل جائے گی۔ بہرحال جو بھی ہے بہت خوب ہے۔
 
Top