چھپکلی کو گھر سے بھگانے کا طریقہ

شمشاد

لائبریرین
لو نسوار ملنا کیا مشکل ہے یہاں محفل میں ہی کتنے خان بھائی ہیں کسی کو بھی آڈر دے دیں۔۔ویسے نسوار کھانےکے بعد چھپکلی کا ڈانس دیکھنے والا ہوتا ہے ہاہاہاہاہاہاہا

ویسے تو یہاں چھپکلی بہت ہی کم نظر آتی ہے لیکن نسوار کہیں بھی سرعام بکتی نظر نہیں آئی۔ ہو سکتا ہے کوئی خاص علاقہ ہو جہاں ملتی ہو۔
 

شمشاد

لائبریرین
کوئی ضروری تو نہیں کہ جہاں چھپکلی ہے وہاں کوائیل بھی ہے۔ یہ کوئی ڈالڈا تھوڑا ہی ہے کہ جہاں ڈالڈا ہے وہاں ممتا ہے۔
 

ابو کاشان

محفلین
زینب والے طریقے میں اگر نسوار نہ ملے تو۔
چونا جو پان میں لگاتے ہیں وہ لے کر اس میں تھوڑا پتے کا تمباکو پیس کر ملالیں۔ اور اس کی گولیاں‌ بناکر بھی ان سے وہی کام لیا جاسکتا ہے جو نسوار سے لیا جارہا ہے۔
اور اس کا نتیجہ بھی وہی نکلے گا۔ جو زینب والے طریقے میں‌ نکل رہا ہے۔

چونا ملے تمباکو کے پیسٹ کو کسی کاغذ پر لگا کر اس کاغذ کو چپکلی کے راستے میں لگانے سے وہ طرف کا رخ نہیں کرے گی۔

ویسے ایک اور میرے دماغ میں ترکیب ائی ہے اگر اپ لوگوں کی اجازت ہو تو بتادیتا ہوں
لگتا ہے بھائی کے پاس ترکیب پہلے سے موجود ہوتی ہے، پہلے سب سے ان کی تراکیب پوچھتے ہیں پھر اپنی بتا دیتے ہیں۔ ویسے یہ اچھا سلسلہ ہے سب کی رائے معلوم ہو جاتی ہے۔
 

ابو کاشان

محفلین
میں تو سوفٹویئر اور ایک آدھ اور دھاگوں کے تجزیئے سے یہ بات کہہ رہا تھا۔
اس بارے میں مجھے کچھ معلوم نہیں کیا شادی کی ترکیب بھی پوچھ لی :eek:
 

زینب

محفلین
چونا ملے تمباکو کے پیسٹ کو کسی کاغذ پر لگا کر اس کاغذ کو چپکلی کے راستے میں لگانے سے وہ طرف کا رخ نہیں کرے گی۔


لگتا ہے بھائی کے پاس ترکیب پہلے سے موجود ہوتی ہے، پہلے سب سے ان کی تراکیب پوچھتے ہیں پھر اپنی بتا دیتے ہیں۔ ویسے یہ اچھا سلسلہ ہے سب کی رائے معلوم ہو جاتی ہے۔

لگتا ہے یہ ہمیں ہی چونا لگا رہے ہیں:rollingonthefloor:
 

فا ر و ق

محفلین
بتا دیں بتا دیں، اس میں اجازت لینے کی کیا ضرورت ہے؟

لگتا ہے بھائی کے پاس ترکیب پہلے سے موجود ہوتی ہے، پہلے سب سے ان کی تراکیب پوچھتے ہیں پھر اپنی بتا دیتے ہیں۔ ویسے یہ اچھا سلسلہ ہے سب کی رائے معلوم ہو جاتی ہے۔

نہیں ایسی تو کوئی بات نہیں ہے یہ طریقہ طالبانی طریقہ ہے اس لیے اجازت کی ضرورت پڑی
 

فا ر و ق

محفلین
کچہ ایسا ہی ہے مگر ذرا مختلف
مجہ کو اس بمب کا نام نہیں اتا جو رستوں میں لگایے جاتے ہیں کہنے کا مطلب ہے کہ ان تمام رستوں میں بمب لگادیے جایں جہاں سے چھپکلیاں گزرتی ہیں
 
Top