چیف جسٹس کی تعیناتی ، چھبیسویں آئینی ترمیم اور بھارت کے آئین کا آرٹیکل 124

الف نظامی

لائبریرین
صدر پاکستان آصف علی زرداری نے جسٹس یحیٰی آفریدی کی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کے طور پر منظوری دیدی ہے۔تعیناتی کا یہ عمل حالیہ منظور کی گئی چھبیسویں آئینی ترمیم کے تحت ہوا ہے۔اس ترمیم میں پارلیمنٹ کو تین سینئر ترین ججوں میں سے کسی ایک کو چیف جسٹس تعینات کرنے کا اختیار دیا گیا ہے۔
---
آئیے دیکھتے ہیں کہ ہمارے ہمسایہ ملک بھارت میں یہ تعیناتی کون کرتا ہے ، انڈیا کے آئین کے آرٹیکل 124 کو دیکھیے سپریم کورٹ کے ہر جج کی تعیناتی کا اختیار انڈیا کے صدر کا ہے :
Article 124. Establishment and Constitution of Supreme Court
Clause 1: There shall be a Supreme Court of India consisting of a Chief Justice of India and, until Parliament by law prescribes a larger number, of not more than seven other Judges.
Clause 2: Every Judge of the Supreme Court shall be appointed by the President by warrant under his hand and seal after consultation with such of the Judges of the Supreme Court and of the High Courts in the States as the President may deem necessary for the purpose and shall hold office until he attains the age of sixty-five years:
Provided that in the case of appointment of a Judge other than the Chief Justice, the Chief Justice of India shall always be consulted:​
 
آخری تدوین:
Top