چیلسی فلاور شو

جاسمن

لائبریرین
140519135400_chelseaflowershow_976x549_getty.jpg


لندن میں 19 مئی سے پانچ روزہ چیلسی فلاور شو کا آغاز ہوا ہے۔ پھولوں کی یہ نمائش 152 سال سے منعقد ہو رہی ہے۔
 

جاسمن

لائبریرین
140519134732_chelseaflowershow_976x549_getty.jpg


اس سال پھولوں کی نمائش کا موضوع پہلی جنگِ عظیم ہے جسے اس سال سو برس مکمل ہو رہے ہیں۔
 

جاسمن

لائبریرین
140519134535_chelseaflowershow_976x549_getty.jpg


چیلسی کے رائل ہسپتال کے باغات میں ہونے والی یہ نمائش نہ صرف دنیا کی سب سے بڑی نمائش ہے بلکہ مقبول ترین بھی ہے۔
 

جاسمن

لائبریرین
140519135555_chelseaflowershow_976x549_getty.jpg


نمائش کا انعقاد 11 ایکڑ پر مشتمل میدان میں ہوتا ہے جس میں ایک لاکھ 57 ہزار کے قریب لوگ شرکت کرتے ہیں۔
 

جاسمن

لائبریرین
140519135306_chelseaflowershow_976x549_getty.jpg


نمائش میں پانچ مختلف زمروں میں سونے، چاندی اور کانسی کے ایوارڈ دیے جاتے ہیں۔
 

جاسمن

لائبریرین
140519135706_chelsea_flower_show_976x549_getty.jpg


اس نمائش میں برطانیہ کے مختلف شہروں کی پھولوں کی تنظیمیں بھی شرکت کرتی ہیں۔
 

جاسمن

لائبریرین
140519135803_chelsea_flower_show_976x549_getty.jpg


نمائش کی تیاری میں انتظامی کمیٹی کو 25 دن لگتے ہیں۔ نمائش کو مختلف دنوں میں مختلف لوگوں کے لیے دکھایا جاتا ہے۔
 

جاسمن

لائبریرین
140519134630_chelseaflowershow_976x549_getty.jpg


نمائش کی انتظامی کمیٹی کی سربراہ ملکہ الزبتھ ہیں جو اب تک 12 شوز میں شرکت کر چکی ہیں۔
 
Top