یہ کھیل اتنا آسان ہوتا تو اس دھاگے کے مراسلوں کی تعداد اب تک صرف تیرہ نہ ہوتی۔
آپ کے جملوں میں تین تین لفظ تو ہیں ، مگر ہر لفظ کے ہر حرف میں نقطہ نہیں ہے۔
جیسے: جشن ، ج ش ن تینوں میں نقطے ہیں۔
 
عینی شاہ

محفلین

اچھا مینز ن والے ورڈز لکھنے ہیں ۔۔۔اچھا اچھا :rolleyes:
 
عینی شاہ

محفلین
Top