چینی صدر ژی جیانگ نے قطار میں لگ کر برگر خریدا

حسینی

محفلین
1102056842-1.gif

http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1102056842&Issue=NP_LHE&Date=20131230
 
شمشاد

لائبریرین
جی ہاں اسی لیے تو خبر آ گئی کہ چل گیا ہے۔ ورنہ چائنا کی چیزیں تو شام تک نہیں چلتیں۔

میں چاہتا ہوں کہ ہمارے ملک میں بھی ایسے ہی ہو۔ ایک لائن میں نواز شریف ہو، ایک میں بلاول بھٹو ہو اور پیچھے سے شہباز شریف کہے کہ دو برگر اور لے لینا کہ زرداری صاحب بھی آ گئے ہیں۔
 
ظفری

اور پیچھے سے خودکش حملہ ہوجائے تو شاید پھر عمران خان پاکستان کا وزیرِ اعظم بن جائے ۔ بڑی دور کی کوڑی لائے ہیں شمشاد بھائی ۔ ;)
 
آخری تدوین:

عثمان

محفلین
جی ہاں اسی لیے تو خبر آ گئی کہ چل گیا ہے۔ ورنہ چائنا کی چیزیں تو شام تک نہیں چلتیں۔

میں چاہتا ہوں کہ ہمارے ملک میں بھی ایسے ہی ہو۔ ایک لائن میں نواز شریف ہو، ایک میں بلاول بھٹو ہو اور پیچھے سے شہباز شریف کہے کہ دو برگر اور لے لینا کہ زرداری صاحب بھی آ گئے ہیں۔
اور برگر والا بھی چائنا کا صدر ہو۔ :)
 
لیکن اسکی تحریک پورے ملک میں پھیل سکتی ہے بلکہ پھیل چکی ہے اور آئندہ اقتدار میں بھی آسکتی ہے۔
امکان تو ہے لیکن پہلے بندہ کام تو کرا لے کانگریس اور بی جے پی دونوں گلا دبانے کے لئے بیٹھے ہوئے ہیں ۔کہیں ڈاکٹر محمد مر سی (دام ظلمکم )کی طرح وقت سے پہلے ہی بے دخل کر دئے گئے تو :hypnotized:
 
شمشاد

لائبریرین
سویڈن کے صدر بھی ایک دفعہ بس میں سفر کرتے ہوئے پائے گئے ہیں۔
جاپان کی قومی ائیر لائن کا صدر بس میں سفر کرتا ہے۔
یہاں سعودی عرب میں ایک وقت تھا کہ سعودی الیکڑک سٹی کمپنی کا صدر ایک امریکی تھا۔ وہ کینٹین سے لائن میں لگ کر اپنے لیے کھانا لیتا تھا۔

چین کے صدر نے اپنے ملک کے لوگوں کے لیے مثال پیش کی ہے جو کہ بہت اچھی ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
جی ہاں، ایسے تو ذوالفقار علی بھٹو اور جنرل ضیا نے بھی "عوام میں گُھل مل گئے" کے کئی ایک مظاہرے کیے ہوئے ہیں۔ لیکن وہ عوام جن میں یہ گھل مل جاتے تھے اگر 100ہوتے تھے تو ان میں 90 افراد سادہ کپڑوںمیں حفاظت کرنے والے ہوتے تھے۔

ایسے ہی یہ خادم اعلیٰ کرتے ہیں۔
 
Top