طالوت
محفلین
کہا جاتا ہے کہ ملک چین میں صدیوں پہلے راہزنوں کے حملوں سے بچنے کے لئے ایک شخص نے خالی ہاتھ لڑنے کی کچھ تکنیکیں ایجاد کیں تھیں ۔ چین کاشاؤلن ٹیمپل اس سلسلے میں سب قدیم اور بہتر مانا جاتا ہے ۔ جہاں بچپن سے ہی لڑنے کا فن اور اخلاقیات کا درس دیا جاتا ہے ۔ لڑنے کے اس فن کی ابتدا اگرچہ خالی ہاتھوں سے ہوئی مگر وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اس میں عام ہتھیار مثلآ چھڑی تلوار برچھی وغیرہ خطرناک طریقے سے استعمال بھی شامل ہوتا گیا ۔
کنفو کا ماہر اپنے پورے بدن کے وزن کے ساتھ برچھیوں پر سوار
کنفو کا ماہر اپنے پورے بدن کے وزن کے ساتھ برچھیوں پر سوار