چین نے کیسے امریکی کمپنی کی آر لے کر امریکی راز چرائے

ابن آدم

محفلین
امریکی تفتیش کاروں نے سپر مائیکرو کمپیوٹر کمپنی کی مصنوعات میں سالوں سے چھیڑ چھاڑ پائی ہے. کمپنی نے بتایا اسے کبھی نہیں بتایا گیا نہ ہی یہ عوام کو معلوم ہے. سپر مائیکرو کمپیوٹر کی تیار کردہ مصنوعات بڑے بڑے کمپیوٹر سسٹم اور اہم اداروں میں استعمال ہوتی ہیں. انٹیلی جنس کے اداروں کے مطابق کمپیوٹر کے بورڈز جو چائنا میں تیار ہو کر آتے ہیں ان میں ایک اضافی چپ لگائی جاتی تھی جو اہم معلومات چائنا بھیجتی تھی. اگرچہ چینی حکام نے اس کی تردید کی ہے اور کمپنی بھی اس سے انکاری ہے لیکن ایف بی ائی اور اس کے کنسلٹنٹس کے مطابق یہ واحد واقعہ نہیں بلکہ لینووو کمپنی کے لیپ ٹاپ جو ایک دفاعی ادارے نے لئے تھے اس میں بھی ایسی ہی چپ تھی. جس کے بعد وہ تمام لیپ ٹاپ نیٹ ورک سے اتار دیے گئے

مکمل تفصیلات اس خبر میں
The Long Hack: How China Exploited a U.S. Tech Supplier


Ali Baba جاسم محمد خالد محمود چوہدری
 
Top