چین: ٹریفک جام کا باعث بننے والے کو پل سے نیچے پھینک دیا گیا

فخرنوید

محفلین
2866_12-china-d.gif


بشکریہ : انمول اردو ڈاٹ انفو
 

راشد احمد

محفلین
اچھا کیا اس شخص نے

کچھ دن پہلے یوسف رضاگیلانی بھی لاہور تشریف لائے تھے جن کے پروٹوکول کی وجہ سے ٹریفک 45 منٹ تک بند رہی۔ ہونا تو یہ چاہئے تھا کہ انہیں بھی گزرتے ہوئے ایف سی کالج والی نہر میں پھینک دیا جاتا۔

میاں نواز شریف بھی اسی ٹریفک میں پھنسے رہے :grin:
 

شمشاد

لائبریرین
آپ کا مطلب ہے نواز شریف ٹریفک میں پھنسا اس لیے گیلانی کو نہر میں پھینک دیا جانا چاہیے تھا؟
 

راشد احمد

محفلین
سیکھنے والے کو طالب علم کہتے ہیں۔ اس میں طالب لگتا ہے اس لحاظ سے تمام سیکھنے والے طالبان بن جائیں گے:grin:
 
Top