چین میں گدھے کا گوشت صبح ناشتے میں بڑے شوق سے کھایا جاتا ہے۔ بی بی سی کی آج کی خبر
شمشاد لائبریرین جنوری 3، 2014 #1 چین میں گدھے کا گوشت صبح ناشتے میں بڑے شوق سے کھایا جاتا ہے۔ بی بی سی کی آج کی خبر
عثمان محفلین جنوری 3، 2014 #2 مستنصرحسین تارڑ نے اپنے سفرنامہ "پتلی پیکنگ کی" میں گدھے کے کبابوں اور ان کی لذت کا تذکرہ کیا ہے۔
معاویہ منصور محفلین جنوری 4، 2014 #3 عثمان نے کہا: مستنصرحسین تارڑ نے اپنے سفرنامہ "پتلی پیکنگ کی" میں گدھے کے کبابوں اور ان کی لذت کا تذکرہ کیا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیا مطلب؟ وہ کھا کے آئے تھے؟
عثمان نے کہا: مستنصرحسین تارڑ نے اپنے سفرنامہ "پتلی پیکنگ کی" میں گدھے کے کبابوں اور ان کی لذت کا تذکرہ کیا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیا مطلب؟ وہ کھا کے آئے تھے؟