کون سی شکایات؟اور خواتین و حضرات کو جو شکایات رہتی ہیں پراویسی سے متعلق وہ بھی دور ہو جائیں گی ۔۔
ابھی بھی تو لمبے لمبے دھاگے ہیں مثلاً کون محفل میں آیا وغیرہ جو وہی چیٹ روم کا کام کر رہے ہیں لیکن inefficient انداز میں!محفل کے سابقہ نظام میں یہ سہولت فراہم کی گئی تھی۔
لیکن نئے نظام پر منتقلی کے بعد اس کو فعال نہیں رکھا گیا۔
اور چیٹ رومز کے ہوتے فورم کا مقصد فوت ہوجاتا ہے۔
اگر آپ کو کوئی پرسنل بات کرنی ہے تو آپ ذاتی پیغامات کا نظام استعمال کرسکتے ہیں۔
جو کہ زین فورو میں انتہائی شاندار ہے۔
ابھی بھی تو لمبے لمبے دھاگے ہیں مثلاً کون محفل میں آیا وغیرہ جو وہی چیٹ روم کا کام کر رہے ہیں لیکن inefficient انداز میں!
جب آپ لوگ خوش ہیں تو میں کیا کہہ سکتا ہوںتو فورمز میں تو دھاگے ہی ہونے ہیں
اور جو مزہ اس طرح گپ شپ کا ہے وہ چیٹ رومز میں تو ہرگز نہیں ہوسکتا
کچھ عرصہ ذرا ان دھاگوں میں شرکت کر کے تو دیکھیے!ابھی بھی تو لمبے لمبے دھاگے ہیں مثلاً کون محفل میں آیا وغیرہ جو وہی چیٹ روم کا کام کر رہے ہیں لیکن inefficient انداز میں!
ضرور کریں گے، لیکن ابھی تو وقت کی کچھ کمی ہے۔ امتحان سر پر ہےکچھ عرصہ ذرا ان دھاگوں میں شرکت کر کے تو دیکھیے!
چیٹ روم میں دو گھنٹے بعد آن لائن ہونے والے کو کیا پتا لگے گا کہ احباب کیا کچھ گپ شپ کرتے رہے ہیں۔ محفل کے گپ شپ کے زمرے کے دھاگے محفل کی ضرورت کے عین مطابق ہیں۔
ضرور کریں گے، لیکن ابھی تو وقت کی کچھ کمی ہے۔ امتحان سر پر ہے
یہ تو ہے۔ مگر اس امتحان میں اگر کتاب ساتھ لے کر جائیں تو بھی بات بننے کی نہیںویسے قبلہ چیٹ کیلیے سب سے بہتر جگہ تو امتحانی کمرہ ہی ہے۔ (اور اس لفظ کو چ کی زیر کے ساتھ بھی پڑھیں تو تب بھی درست ہے)