چیچنستان میں بچوں کی رقص اکادمی

حسان خان

لائبریرین
چیچنستان میں بہت سے بچے بچپن میں ہی رقص کی تربیت حاصل کرتے ہیں۔ ریاستی دارالحکومت گروزنی میں واقع باشلام اکادمی پچھلے پچاس سالوں سے بچوں کو رقص کی تربیت دے رہی ہے اور اس اکادمی کے ممبران نے دنیا بھر کے اسٹیجوں پر اپنے فن کا مظاہرہ کیا ہے۔ ریڈیو فری یورپ کی قفقاز سروس کے نامہ نگار موسیٰ سعیداللہ نے کودک رقاصوں کی کلاس کا دورہ کیا اور یہ تصاویر پیش کیں۔

FC229291-D02D-42B8-A119-036C84330F74_w974_n_s.jpg

F99ED6D0-C40E-4FDA-B94B-CE50B14B4DDD_w974_n_s.jpg

BAE996C9-D6CD-4F54-8FDF-265AA561AB8A_w974_n_s.jpg

3995FEAE-28FA-40FB-AC36-B06560CAEBB4_w974_n_s.jpg

9AEBE581-34EB-4BEE-88F1-54AFC4D0C0EB_w974_n_s.jpg

03EEFC31-B36E-49BA-A7D9-D60EE6A7CC4E_w974_n_s.jpg

244CF17F-9A36-4DFE-96D6-2BCB096D7903_w974_n_s.jpg


منبع
 
آخری تدوین:

حسان خان

لائبریرین
میری اللہ سے دعا ہے کہ ان معصوم بچوں کو اپنے بڑوں کی طرح دو دہائیوں پر مشتمل جنگی تباہ کاریاں دیکھنے کو نہ ملیں اور چیچنستان اور پاکستان سمیت پوری مسلم دنیا امن کا گہوارہ بن جائے۔
 
آخری تدوین:
Top