چے گویرا اور کاسترو کی نایاب تصویریں

فیڈل کاسترو کی پہاڑوں پر یہ تصویر انیس سو باسٹھ میں کھینچی گئی تھی۔

130311105921_korda_1.jpg


بہ شکریہ بی بی سی اردو
 
البرٹو کورڈا، جو انیس سو پچاس اور ساٹھ کی دہائی میں فیڈل کاسترو کے نجی فوٹوگرافر تھے، نے ان کی کل پچپن تصاویر کھینچیں۔ اس تصویر میں چے گویرا کشتی میں بیٹھے ہیں۔

130311105924_korda_2.jpg
 
فیڈل کاسترو کی یہ تصویر لائف میگزین میں شائع ہوئی اور اس کا عنوان تھا ’ایک شیر دوسرے شیر کی آنکھوں میں دیکھ رہا ہے‘۔

130311105926_korda_3.jpg
 
اس نیلامی میں غیر سیاسی تصاویر بھی رکھی گئیں۔ اس بچی کی تصویر انیس سو انسٹھ میں لی گئی اور یہ البرٹو کورڈا کی سب سے پسندیدہ تصاویر میں سے ایک سمجھی جاتی ہے۔

130311105930_korda_5.jpg
 
Top