ڈئسک ٹا پ کو کسٹما ئز کیسے کریں گے؟

ندیم عامر

محفلین
ڈیسک ٹا پ کو کسٹما ئز کیسے کریں گے کہ اس پر صرف چا ر پانچ آ ئکا ن ہی ہوں اور کچھ بھی نا نظر آئے نہ سٹا رٹ کا بٹن اور نہ ہی ٹا ئم وغیرہ سٹیٹس بار بھی نہ ہو۔ اور نہ ہی رائٹ کلک کرے کے ایکسپلور میں جایا جا سکے (ونڈوز ایکس پی ہو م )

ادھر نیٹ کیفے والوں نے اس طرح کمپیوٹر کیفے میں رکھے ہوتے ہیں جن میں صر ف دو چا ر گیم اور انٹر نیٹ کے علاوہ اور کہیں بھی بندہ کلک نیی کرسکتا مگر کیسے یہ کوئی سا فٹ وئیر ہے کہ یا ویسے ہی ایکس پی میں کیا جا سکتا ہے
 

اظفر

محفلین
میں نے ایسا ابھی تک دیکھا نہیں ۔ لیکن یہ ممکن عمل ہے ۔ کسی سافٹ ویر کے ذریعے یہ کام لیا جا سکتا ہے۔ ونڈوز انسٹالیشن کے دوران بھی اپنی مرضی کے کمپونینٹس انسٹالیشن میں سے نکال سکتے ہیں ۔ عام طور پر ایسی سختی کیلیے فیڈورا یوز ہوتی ہے ونڈو نہیں ۔
 

زیک

مسافر
پہلے سے انسٹال‌شدہ ونڈوز پر معلوم نہیں یہ کیسے کیا جا سکتا ہے مگر انسٹال کرنے کے لئے ونڈوز کو این لائٹ سے شاید ایسا بنایا جا سکتا ہے۔
 

فاتح

لائبریرین
اس مقصد کے لیے سافٹ ویئر تو میرے علم میں نہیں مگر 'لوکل گروپ پالیسی' اس کا ایک حل ہے۔
 
Top