ایسا کرنے سے کاپی نہیں ہو پا رہی۔جہاں چسپاں ہوئی ہے وہاں سے پھر سے نقل کر کے کہیں اور چسپاں کر لیں۔
آپ کا مطلب ہے رئیل پلئیر؟جب ہم یو ٹیوب سے رئیل کے ذریعے ڈاؤن لوڈنگ کرتے ہیں۔ اس ڈاؤن لوڈ فائل کو کسی دوسری جگہ اگر کاپی کرنا ہو تو اس کا کیا طریقہ کار ہے؟
محسن وقار علی بھائی ، میں نے رئیل پلیئر سے کچھ ڈاؤن لوڈنگ کی ہوئی ہے اب میں اس کو کسی دوسری جگہ سیو کرنا چاہتا ہوں ۔ اس کا کوئی طریقہ ہے تو بتا دیں۔مہربانی ہوگی۔آپ کا مطلب ہے رئیل پلئیر؟
کسی انکوڈر کے ذریعے فائل کو انکوڈ کر لیں یا پھر کسی اور سافٹ وئیر یا براؤزر پلگ ان کے ذریعے ویڈیو ڈاؤن لوڈ کریں
فارمیٹ فیکٹری بہت اچھا سافٹ وئیر ہے اور فری بھی ہے
http://format-factory.en.softonic.com/download?ptn=ff