اس لیے کہ مجھے ریفرنس سیکشن میں پوسٹ کرنے کی اجازت نہیں اس سے قبل بھی عرض کر چکا ہوں لیکن مدیران کی جانب سے میرے مراسلوں کو ریفرنس سیکشن میں منتقل تو کر دیا جاتا ہے لیکن پوسٹ کرنے کی اجازت ابھی تک نہیں دی گئی،جزاک اللہ شاکرالقادری صاحب۔ لیکن یہ روابط شکایات کے زمرے میں کیوں ارسال کرتے ہیں۔
اس لیے کہ مجھے ریفرنس سیکشن میں پوسٹ کرنے کی اجازت نہیں اس سے قبل بھی عرض کر چکا ہوں لیکن مدیران کی جانب سے میرے مراسلوں کو ریفرنس سیکشن میں منتقل تو کر دیا جاتا ہے لیکن پوسٹ کرنے کی اجازت ابھی تک نہیں دی گئی،