یعنی ڈائیٹ کو آپکی ضرورت ہے۔پر مجھے ڈائیٹ کی ضرورت ہی نہیں ہے ۔ ہی ہی ہی
شایدیعنی ڈائیٹ کو آپکی ضرورت ہے۔
ڈائیٹ کا بھی دل کرتا ہوگا کہ کوئی اسکو کھائے۔پر ڈائیٹ کو میری ضرورت کیسے ہو گی ؟ ڈائیٹ کو ان کی ضرورت ہو جن کو ڈائیٹ کی ضرورت ہے
میں نے تو کوئی نہیں کھاناڈائیٹ کا بھی دل کرتا ہوگا کہ کوئی اسکو کھائے۔
میں نے تو کوئی نہیں کھانا
ابھی تو میرا گوبھی گوشت کے ساتھ چپاتی کھانے کا ارادہ ہے ۔ اس کے بعد ایک کپ چائے ۔
تو کیا کھانا پسند کریں گی آپ۔
ابھی تو میرا گوبھی گوشت کے ساتھ چپاتی کھانے کا ارادہ ہے ۔ اس کے بعد ایک کپ چائے ۔
ہمم
روٹی اور چائے خود بنا لیں