الله کرے که اس کمی میں بتدریج اضافه هو.اللہ کرے کہ پاکستانی روپیہ مستحکم ہو جائے۔
اس کا ایک ہی طریقہ ہے کہ برامدات بڑھائی جائیں اور درامدات کم سے کم کرکے اپنی کفالت آپ کرنے کی حتی الامکان کوشش کی جائے۔
الله کرے که اس کمی میں بتدریج اضافه هو.
ایک طریقه اور بھی هے کے دیانت داری و دور اندیشی کے ساتھ معیشت چلائی جائے. Rumours. Speculations اور whitsle blowing سے اجتناب کیا جائے
پاکستانی روپے کو مستحکم کرنے میں میں بھی شامل ہوں۔
اور میں بھی، مگر معیشت دان بن کر نہیں بینک کے ذریعے پیسے بھیج کرپاکستانی روپے کو مستحکم کرنے میں میں بھی شامل ہوں۔
ایسی کہانیاں عارضی ہوتی ہیں۔۔
بہت جلد ڈالر 125 پر جائے گا۔۔ یہ لوگوں کے ڈالر اینٹھنے کی پلاننگ ہے۔۔
انیس بھائی کی بات بالکل درست ہے۔
اسی طرح ایک دفعہ زرداری نے ڈالر خریدے تھے۔ اب وہی ڈرامہ ن لیگ کرنے والی ہے۔
اور اگر ڈالر اور نیچے چلا گیا تو؟یارا میں بھی ڈالر خریدنے کا سوچ رہا ہوں۔
مالدار بن جاوں گا۔
تو اسوقت بھی آپ نوجوان تھےایک زمانہ تھا کہ ڈالر 9 روپے کا ہوتا تھا۔۔۔ اتنا تو یاد ہے مجھے