ایچ اے خان
معطل
مجھے آج کا 100 روپے
ویسے 33 کا بھی یاد ہے
اس کا مطلب ہے اپ بھی پرانے ادمی ہیں
مجھے آج کا 100 روپے
ویسے 33 کا بھی یاد ہے
اسکے علاوہ اتنا اور یاد ہے کہ درہم ڈھائی روپے کا ہوتا تھا۔۔۔ ۔
1980 کی بات ہے۔۔۔ میں اس سے بھی 11 سال پرانا ہوں۔۔
جی بالکل اس وقت میں اب سے بھی چھوٹا تھا۔اس کا مطلب ہے اپ بھی پرانے ادمی ہیں
آپ ابھی بھی مجھ سے چھوٹے ہی ہیںجی بالکل اس وقت میں اب سے بھی چھوٹا تھا۔
شاید آپ نے پیغام درست طور پر نہیں پڑھاآپ ابھی بھی مجھ سے چھوٹے ہی ہیں
جی بالکل اس وقت میں اب سے بھی چھوٹا تھا۔
ایسے گھٹیا انسان کو صاحب کہنا شیخوں اور صاحبوں دونوں کی توہین ہے۔
جب باہر سے بڑی رقم ڈالروں میں آتی ہے تو روپے پر دباؤ کم ہوجاتا ہے۔ جیسے 1 ارب ڈالر امریکہ یا سعودیہ سے امداد کی شکل میں آجائے یا پی ٹی سی ایل کی ڈیل کا پیسہ آجائے یا آئی یم ایف سے قرضہ آجائے وغیرہ تو ایسے روپے کی قیمت بڑھ جاتی ہے۔ یا برآمدات میں اضافہ ہو جائے جیسے یورپ نے پاکستان کو جی ایس پی پلس سٹیٹس دیا ہے جس سے برآمدات میں اضافے کا امکان ہے۔ایک بات سمجھ سے بالاتر ہے کہ یہ کیسے ہوجاتا ہے کہ یکایک راتوں رات ڈالر کی قیمت جمپ کرکے آٹھ دس روپے اوپر چلی جاتی ہے اور پھر اسی طرح اچانک اتنا ہی نیچے۔۔۔
99 میں جب نواز شریف گیا تھا تو ڈالر 51 روپے کا تھا۔اگر ڈالر 60 روپے کی کروادے تو کیا ہی بات ہو، پھر نواز شریف ذندہ باد کے نعرے میں بھی لگاؤنگا۔
ایسے گھٹیا انسان کو صاحب کہنا شیخوں اور صاحبوں دونوں کی توہین ہے۔
99 میں جب نواز شریف گیا تھا تو ڈالر 51 روپے کا تھا۔
پاکستانی عوام کے لئے خوشخبری ہے کہ ڈالر آج 98 روپے سے بھی کم کا ہوگیا ہے۔
مشرف کا دور آنے کے بعد ڈالر مہنگا ہوتا گیا۔ پہلے ادوار کی طرحلگتا ہے ساتھ ہی لے گئے 51 والا ڈالر۔
مشرف کا دور آنے کے بعد ڈالر مہنگا ہوتا گیا۔ پہلے ادوار کی طرح
سرمایہ کاری سے زیادہ امداد آئی تھیویسے کہا جاتا ہے کہ مشرف کے دور میں بیرونی سرمایہ کاری بہت آئی پاکستان میں۔ اس سے تو روپیہ مضبوط ہونا چاہیے تھا۔
غالباً زرداری عہد میں یہ تیزی سے گھٹا ہوگا۔
کچھ روشنی ڈالیے۔