ڈاونلوڈ کا صفحہ نہیں کھل رہا

فرخ منظور

لائبریرین
ًمحترم منتظمیںِ اعلیٰ
میں ڈاونلوڈ کا صفحہ کھولتا ہوں لیکن اس میں وہی ایرر آتا ہے جو غیر لائبریری ممبر جب لائیبریری میں کو نیا موضوع شروع کرنے کی کوشش کرتا ہے - براہ مہربانی دیکھیے یہ تخصیص میرے لیے ہی ہے یا تمام ارکان کے ساتھ ایسا ہی ہو رہا ہے اور اس مسئلے کو حل کیجئے- شکریہ!
 
نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،
سخنور، میں اس تکلیف کے لیے معذرت خواہ ہوں۔ دراصل میں ایک نئے ڈاؤنلوڈ سسٹم پر کام کر رہا ہوں۔ میں نے نیا ڈاؤنلوڈ منیجر انسٹال کر لیا ہے اور اب پرانے ڈاؤنلوڈ سسٹم سے فائلیں‌ نئے سسٹم میں ٹرانسفر کرنے کا کام کر رہا ہوں۔ انشاء اللہ آج یا کل تک یہ کام مکمل ہوجائے گا۔
 
نبیل! یہ بہت اچھی خبر ہے کہ ڈاؤن لوڈز کا سیکشن پھر سے بحال ہورہا ہے۔ لیکن آپ اس میں بہت تاخیر برت رہے ہیں۔
 
نبیل

تکنیکی معاون
نبیل! یہ بہت اچھی خبر ہے کہ ڈاؤن لوڈز کا سیکشن پھر سے بحال ہورہا ہے۔ لیکن آپ اس میں بہت تاخیر برت رہے ہیں۔

گلفام مصطفی، لگتا ہے کہ آپ نے ابھی تک پرانا ڈاؤنلوڈ سسٹم نہیں دیکھا تھا۔ میں نے نیا سسٹم اسی ویک اینڈ پر انسٹال کیا ہے۔ ایک مرتبہ یہ کام مکمل ہوجائے تو میں نیویگیشن بھی بہتر کرنے کی کوشش کروں گا تا کہ سب کو اس کا علم رہے۔
 
ڈائونلوڈز کا صفحہ کو کھولنے کی اجازت نہیں

میں نے ابھی ڈائونلوڈز کا صفحہ کو کھولنے کی کشش کی تو درج ذیل پیغام آیا۔ کیا ڈائونلوڈز کا صفحہ صرف منتخب افراد کے لئے ہے۔ یا کوئی فورم پرمیشنز کا مسئلہ ہے۔

محمد کاشف مجید, آپ کو اس صفحہ پر داخل ہونے کی اجازت نہیں. شاید مندرجہ ذیل اسباب میں سے کوئی ایک سبب ہو :

شاید آپ کا اکاونٹ اس فورم کیلئے کارآمد نہیں ،
شاید آپ کسی ممبر کو تنگ کررہے ہیں ،
کیا آپ ناظم یا کسی Vip ممبر کے کام میں دخل اندازی کررہے ہیں ،
شاید آپ کو منتظم اعلیٰ نے اس لئے روک دیا کہ آپ کا اکاونٹ ختم ہوگیا ہے ،
یا پھر آپ نے اپنا اکاونٹ فعال ہی نہیں کیا ۔ ۔ ۔
منتظم اعلیٰ سے اپنا یہ شکوہ دفتر شکایات میں پیش کرسکتے ہیں ۔ ۔ ۔
لاگ آوٹ فورم پر واپسی
 
نبیل

تکنیکی معاون
کاشف، مجھے اس پر بار بار معذرت کرنا پڑ رہی ہے۔ دراصل ڈاؤنلوڈ‌ منیجر تبدیل کیا جا رہا ہے۔ اسی لیے یہ صفحہ ناقابل رسائی ہے۔ :(
میں کوشش کرتا ہوں کہ آج یہ کام مکمل ہوجائے۔
 
گلفام مصطفی، لگتا ہے کہ آپ نے ابھی تک پرانا ڈاؤنلوڈ سسٹم نہیں دیکھا تھا۔ میں نے نیا سسٹم اسی ویک اینڈ پر انسٹال کیا ہے۔ ایک مرتبہ یہ کام مکمل ہوجائے تو میں نیویگیشن بھی بہتر کرنے کی کوشش کروں گا تا کہ سب کو اس کا علم رہے۔

میں نے پرانا ڈاؤن لوڈ سسٹم ناصرف دیکھا بلکہ استعمال کیا ہے۔ لیکن بعد ازاں اس کی جگہ صفحہ کی عدم دستیابی کا پیغام آ جاتا تھا۔ بہرحال، اب نیا ڈاؤن لوڈ سسٹم مکمل ہونے کے بعد بتائیے گا۔ پھر دیکھیں گے آپ کا نیا تحفہ!!
 
Top