محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
ڈاکٹرعامر شہزاد بھائی کو ڈبل ہزاروی مکمل کرنے پر بہت مبارک ہو۔اللہ کریم آپ کو اپنی بےپناہ رحمتوں،برکتوں سے نوازتے رہیں۔آپ اپنے طنزومزاح اور خوشگوار انداز میں محفل کی زیبائش اور زینت بڑھاتے رہیں۔آمین
بہت شکریہ بھیا اس محبت کے لیے ۔ اللہ آپ کو اپنی سلامتی میں رکھے ۔ آمین
ڈاکٹرعامر شہزاد بھائی کو ڈبل ہزاروی مکمل کرنے پر بہت مبارک ہو۔اللہ کریم آپ کو اپنی بےپناہ رحمتوں،برکتوں سے نوازتے رہیں۔آپ اپنے طنزومزاح اور خوشگوار انداز میں محفل کی زیبائش اور زینت بڑھاتے رہیں۔آمین
دُر دُر پنجابی میں پتہ ہے نا کس کو کہتے ہیں ؟؟؟ڈاکٹر صاحب، تہانو دُر دُر مبارکاں!
شکریہ سر ۔ آپ کی اور مصباح کی مہربانی کی وجہ سے مُمکن ہوا ہے ۔بہت مبارک ہو ڈاکٹر صاحب
'بہت بہت مبارک ڈاکٹر صاحب ۔ ۔
ویسے اچھی اور خوش آئند بات ہے ۔ کوئی تو یہ ذمے داری لینے کے لیے تیار ہوا ۔بہت شکریہ بھیا اس محبت کے لیے ۔ اللہ آپ کو اپنی سلامتی میں رکھے ۔ آمین
ڈاکٹر صاحب تسی تے مذاق سمجھدے او، کی ہو گیا، (برا لگا تو بھائی معافی چاہتا ہوں)۔دُر دُر پنجابی میں پتہ ہے نا کس کو کہتے ہیں ؟؟؟
نہیں جناب بالکل بھی بُرا نہیں لگا ۔ بس یہ لفظ اس سے پہلے صرف پنجابی میں سُنا تھا اس لیے کنفرم کیا ہے ۔(برا لگا تو بھائی معافی چاہتا ہوں)۔
بہت بہت شکریہ بھیا ۔ اللہ آپ کو بھی سلامت رکھے ۔بہت بہت مبارک ہو پیارے بھائی۔ اللہ پاک سلامت اور خوش و خرم رکھیں۔
تے میں کیڑی پشتو لکھی سی۔نہیں جناب بالکل بھی بُرا نہیں لگا ۔ بس یہ لفظ اس سے پہلے صرف پنجابی میں سُنا تھا اس لیے کنفرم کیا ہے ۔
اکمل زیدی بھائی تمام محفلین میرےفیملی ممبر ہیں۔یہ چھوٹی چھوٹی خوشیاں ہماری زندگی میں محبت اور اپنائیت کا احساس بیدار کرتی ہیں۔محمد عدنان اکبری نقیبی بھی سما نیوز بنے ھوے ہیں آجکل ۔ ۔ ۔
بھیا ہم اُنہی کے نقش ِ قدم پہ چل رہے ہیں ۔ اب یہ تو مُمکن نہیں کہ انسان کسی کے نقش ِ قد م پہ چلتے چلتے اُس سے آگے نکل جائے ۔
اک گل نئیں دو پُچھو ۔خوب کہی عاطف بھائی
ویسے ڈاکٹر صاحب اک گل پچھاں سارا دن تسی محفل تے ہوندے او مریضاں نو رات نو چیک کردے او
ایڈے تسی "اسٹیفن ہاکنگ"کیونکہ یہ سوال صرف آپ کے ہی نہیں اور بھی بہت سے لوگوں کے ذہن میں تھا ۔
استغفر اللہ ۔ایڈے تسی "اسٹیفن ہاکنگ"