میں گھر پہ انٹرنیٹ ،وغیرہ استعمال نہیں کرتا ۔ جو وقت اپنی بیوی اور بیٹی کا ہے وہ مکمل اُنہی کا ہے ۔ اُس میں کسی کی شراکت داری نہیں ہے ۔
شکریہ بھیا ۔ سلامت رہیںڈاکٹر صاحب دلی مبارکباد،آپ کے مراسلے محفل کی رونق میں اضافے کا سبب ہیں۔سدا خوش رہیے۔آمین
بہت شکریہ سر ۔ سلامت رہیںبہت مبارک ہو ڈاکٹر صاحب!
شکریہ بھیا ۔ سلامت رہیںمنصبِ دو ہزارى مبارک ہو عامربھائى
مبارک ہو عامر
بھیا لوڈ کم نہیں ہوتا ۔ بس مینیج اس طرح سے کرتا ہوں کہ تھوڑا سا وقت نکل ہی آتا ہے ۔ باقی سارے جاب ہولڈرز میری اس بات سے اتفاق ضرور کریں گے کہ آٹھ گھنٹے کی ڈیوٹی پہ آٹھ گھنٹے لگاتار کام کسی کے بس کی بات نہیں ۔مبارک ہو ڈاکٹر عامر صاحب۔
آپ کا گھر میں انٹرنٹ استعمال نہ کرنے کا اصول پسند آیا۔ سب کو ایسی جاب کہاں ملتی ہے جہاں ورک لوڈ کم ہو اور انٹرنیٹ وغیرہ میسر ہو
شکریہ چوہدری صاحب ۔ سلامت رہیںڈاکٹر صاحب بہت مبارک ہو۔
شکریہ سر ۔ سلامت رہیں ۔بہت بہت مبارک ہو جناب۔
شکریہ بھیا ۔ سلامت رہیں ۔مبارک ہو ڈاکٹر صاحب!
چھوٹے بھائی بہت شکریہ ۔ سلامت رہیںبہت مبارک ہو ڈاکٹر صاحب
اے وی ٹھیک اےبہت بہت مبارک ہو عامر بھائی۔۔۔
ڈاکٹر صاحب، سدھی گل ایہہ ہے کہ کجھ دھاگے گھر نہ ہی کھلن تے چنگا اے۔۔۔
شکریہ بھیا ۔ سلامت رہیں ۔بہت مبارک ہو ڈاکٹر صاحب
بہت شکریہ ۔ سلامت رہیںبہت بہت مبارک باد ڈاکٹر صاحب