خالد محمود چوہدری
محفلین
ڈاکٹر بابر اعوان نے استعفی دے دیا ۔نیب ریفرینس کی وجہ سے استعفی دیا
کہاں سے استعفی دیا؟ڈاکٹر بابر اعوان نے استعفی دے دیا ۔نیب ریفرینس کی وجہ سے استعفی دیا
نیا پاکستان مبارک ہو۔ مخالفین کو تنقیدی ایندھن فراہم کرنے سے قبل خود ہی استعفیٰ دے دیا۔ڈاکٹر بابر اعوان نے استعفی دے دیا ۔نیب ریفرینس کی وجہ سے استعفی دیا
نیا پاکستان مبارک ہو۔ مخالفین کو تنقیدی ایندھن فراہم کرنے سے قبل خود ہی استعفیٰ دے دیا۔
یہ وہ ریفرنس نہیں ہےریفرنس وزیر اعظم پر بھی ہے ناں؟
اسے استعفی دینا نہیں لینا کہتے ہیںبابر اعوان نے استعفیٰ وزیراعظم عمران خان کے کہنے پر دیا ہے ۔
اچھی بات ہے۔ کپتان کی بات ماننی چاہئے۔بابر اعوان نے استعفیٰ وزیراعظم عمران خان کے کہنے پر دیا ہے ۔
یہ وہ ریفرنس نہیں ہے
کبھی عمران خان پر کرپشن کی تحقیقات شروع ہوئیں تو وہ بھی استعفیٰ دیں گے۔
اس کو بھی دینا چاہئے۔ نیب میں تحقیقات اس کے خلاف بھی چل رہی ہیں۔اچھا وہ پرویز الہی؟؟
اس کو بھی دینا چاہئے۔ نیب میں تحقیقات اس کے خلاف بھی چل رہی ہیں۔
کیا واقعیریفرنس وزیر اعظم پر بھی ہے ناں؟
؟؟؟؟؟ٹیرن خان
وزیر اعظم عمران خان پر مالی کرپشن کا کوئی کیس نہیں ہے۔ ٹیرن خان کیس"اخلاقی" کرپشن کے زمرہ میں آتا ہے۔ 62،63 کی تلوار یہاں بھی لٹک جاتی ہے۔عمران خان پر کبھی بھی کرپشن کا الزام نہیں لگایا جا سکے گا۔ ( مخالفت برائے مخالفت نہیں)
درخواست گزار کا کہنا کہ ٹیرن خان عمران خان کی بیٹی ہیں لیکن وزیر اعظم نے اپنے کاغذات نامزدگی میں ان کو شامل نہیں کیا۔ یعنی وہ صادق و امین نہیں رہے۔
درخواست گزار کا کہنا کہ ٹیرن خان عمران خان کی بیٹی ہیں لیکن وزیر اعظم نے اپنے کاغذات نامزدگی میں ان کو شامل نہیں کیا۔ یعنی وہ صادق و امین نہیں رہے۔
سیدہ شگفتہ آپا اے ذرا بابر اعوان نو پھڑیو ناقص املاء تے.یہ وہ ریفرنس نہیں ہے
کبھی عمران خان پر کرپشن کی تحقیقات شروع ہوئیں تو وہ بھی استعفیٰ دیں گے۔