ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا بیٹا
پپو محفلین ستمبر 18، 2008 #2 بھائی ابھی کل ہی تواس کے بارے میںشکوک شہبات کا اظہار کیا گیا ہے اللہ جانے سچ کیا ہے
M mujeeb mansoor محفلین ستمبر 19، 2008 #3 فاروقی صاحب ۔جزاک اللہ نہایت پیارا سا مھذب ترین بچہ ہے اور آپ کے دستخط کی خوشخبری نے ایمان تازہ کردیا
فاروقی صاحب ۔جزاک اللہ نہایت پیارا سا مھذب ترین بچہ ہے اور آپ کے دستخط کی خوشخبری نے ایمان تازہ کردیا
زھرا علوی محفلین ستمبر 19، 2008 #4 پپو نے کہا: بھائی ابھی کل ہی تواس کے بارے میںشکوک شہبات کا اظہار کیا گیا ہے اللہ جانے سچ کیا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیسے شکوک و شبہات۔۔۔؟
پپو نے کہا: بھائی ابھی کل ہی تواس کے بارے میںشکوک شہبات کا اظہار کیا گیا ہے اللہ جانے سچ کیا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیسے شکوک و شبہات۔۔۔؟
M mujeeb mansoor محفلین ستمبر 21، 2008 #6 نہایت عظیم وشریف خاندان ہے ۔اللہ تعالی ظالم، ملعون اورفرعون وقت ،اسلام واھل اسلام کے دشمن امریکی حکمرانوں کو تباہ و برباد اور ہمیشہ کے لیے نیست ونابود فرمائے اللھم شطط شملھم وفرق جمعھم ودمر دیارھم وخذھم (ای امریکیین الظالمین) اخذعزیز مقتدر
نہایت عظیم وشریف خاندان ہے ۔اللہ تعالی ظالم، ملعون اورفرعون وقت ،اسلام واھل اسلام کے دشمن امریکی حکمرانوں کو تباہ و برباد اور ہمیشہ کے لیے نیست ونابود فرمائے اللھم شطط شملھم وفرق جمعھم ودمر دیارھم وخذھم (ای امریکیین الظالمین) اخذعزیز مقتدر