مبارکباد ڈاکٹر فاخر رضا!!!حج کی سعادت بہت بہت مبارک ہو

سیما علی

لائبریرین
نبی ﷺکے در کی زیارت ہے خلد کا مژدہ
بہت بہت ہو مبارک یہ جنتوں کا سفر

ڈاکٹر فاخر رضا
حج کا سفر ایک مومن کیلیے معراجِ حیات اور اعزاز زندگی
ہے !!!

ڈاکٹر صاحب کو ہم سب محفلین کی جانب تہ دل سے
فریضۂ حج کی سعادت پر
مبارکباد ۔۔ دعا ہے کہ اللہ تعالی آپکی حاضری قبول فرماکر دارین کی مسرتیں عطا فرماے
آمین

 
Top