پاکستانی نے کہا:اور یہاں
photobucket سے بھی آپ دیکھ سکتے ہیں
شاید یہ ایم بی بی ایس ہے۔پاکستانی نے کہا:ڈبل سواری! مگر یہاں تو ایک بائیک پر پانچ سوار ہیں۔
اب تک تو یہی سمجھا جا رہا تھا کہ ایسے نظارے صرف پاکستان میں ہی دیکھنے کو ملتے ہیں مگر اس تصویر کو دیکھ کر لگتا ہے کہ ہر جگہ ایک ہی حال ہے۔
سارہ خان نے کہا:اچھا۔۔۔ ۔۔لیکن مجھ سے تو نہین لکھا جائے گا قہقہہہہہہہہ یا قککک ۔۔۔۔۔ یہ تو بہت عجیب لگتے ہیں ۔۔۔لکھتے ہو ئے ۔۔۔ ۔۔اس سے اچھا ہے 1 سمائیلی لگا دیا جائے ۔۔۔
ضبط نے کہا:شاید یہ ایم بی بی ایس ہے۔پاکستانی نے کہا:ڈبل سواری! مگر یہاں تو ایک بائیک پر پانچ سوار ہیں۔
اب تک تو یہی سمجھا جا رہا تھا کہ ایسے نظارے صرف پاکستان میں ہی دیکھنے کو ملتے ہیں مگر اس تصویر کو دیکھ کر لگتا ہے کہ ہر جگہ ایک ہی حال ہے۔
میاں بیوی بچوں سمیت۔