مہ جبین
محفلین
بہت خوب عکاسی کی ہے آج کے معاشرے کی
بہت ساری داد قبول فرمائیں محمد خلیل الرحمٰن بھائی
بہت ساری داد قبول فرمائیں محمد خلیل الرحمٰن بھائی
خلیل بھائی سے ہی مستعار لے لیںسر، ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ ڈرامہ لکھا ہے آپ نے۔ میرے پاس تو الفاظ ہی نہیں ہیں کہ میں ایسی شاندار تحریر کی داد دے سکوں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے اور آپ کو ملک و ملت کی خدمت کرنے کی توفیق دے، آمین۔
جزاک اللہ جناب!کیا کہنے ہیں جناب محمد خلیل الرحمٰن صاحب۔ ڈرامہ پڑھنے کا مزا خوب آیا اور اسے دو چند کر دیا اس کیفیت نے جو ہمیں ہر ہر لفظ کے ساتھ ہمارے بچپن کے پاکستان میں لے جاتی رہی اور ان فخریہ احساسات سے سرشار کر گئی جو ہمارے اندر امنگ اور جذبات کا مہیج بنا کرتے تھے۔ کہاں گئے وہ لکھاری اور کہاں گئے وہ جذبے جو ہمارے حال کو ماضی اور مستقبل سے جوڑا کرتے تھے۔ بخدا ایک طویل عرصہ بعد آپ کی خوبصورت تحریر سے انہی احساسات کو طراوت ملی۔
خدائے ذوالجلال سے آپ کی درازی عمر کی دعا کے ساتھ ساتھ آپ کے قلم سے مزید تحاریر کا متمنی ومنتظر ہوں۔
جزاک اللہ عاطف بٹ بھائی!سر، ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ ڈرامہ لکھا ہے آپ نے۔ میرے پاس تو الفاظ ہی نہیں ہیں کہ میں ایسی شاندار تحریر کی داد دے سکوں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے اور آپ کو ملک و ملت کی خدمت کرنے کی توفیق دے، آمین۔
پسندیدگی پر شکریہ قبول کیجیے مہ جبین بہنا!بہت خوب عکاسی کی ہے آج کے معاشرے کی
بہت ساری داد قبول فرمائیں محمد خلیل الرحمٰن بھائی
یعنی ایں خانہ تمام آفتاب است’’ہمارے خان صاحب‘‘ 6 اپریل بروز ہفتہ جنریشنز اسکول کراچی میں نہایت کامیابی، خوبصورتی اور کمال کے ساتھ پیش کیا گیا جس کی ہدایات و پیشکش نگہت خلیل کی تھیں اور مندرجہ ذیل طلباء نے اس میں نمایاں کردار ادا کیے
سباتا صدیقی ( نیوز کاسٹر)
مرحا آصف( مددگار)
علی ارحم عثمانی( نیوز کاسٹر)
معاذ علیم( لیاقت علی خان)
محمد یمان( عامل)