ڈرون۔۔۔۔۔۔ امریکہ کے جنگی جرائم کی فہرست میں نیاء اضافہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اس وقت مغربی میڈیا میں اور خود امریکہ کے اندر ڈرون حملے بند کرنے کے لیے آواز بلند ہو رہی ہے، پاکستانی میڈیا جو کہ امریکہ کے اشاروں پر چلتا ہے، جو منفی پروپیگنڈا کرنے میں ماہر ہے، جو ایک ملالہ کے لیے ساری پاکستانی قوم کے حواس پر سوار ہوسکتا ہے، ملالہ کے بعد جو ڈرون حملے ہوئے اور ان میں معصوم بچے شہید ہوئے ان کا ذمہ دار بھی پاکستانی میڈیا ہی ہے، جس نے قوم کو منتشر کردیا ہے، حیرت کی بات ہے مغرب کو ہم سے زیادہ علم ہے کہ امریکہ وزیرستان کے اندر کیا ،کیا مظالم ڈھا رہا ہے، امریکہ کے جنگی جرائم کی لمبی فہرست ہے، اس نے کمزور قوموں کو فتح کرنے کے لیے ہر منفی حربہ استعمال کیا، کبھی جنگ میں ہار تسلیم نہیں کی، اپنی جیت کے لیے ایٹم بم جیسے مہلک ہتھیار بھی استعمال کرسکتا ہے۔۔۔۔ ایسے بدمست سفید ہاتھی کے ناک میں بس ایک چیونٹی کے گھسنے کی دیر ہے ۔۔۔۔ اب دیکھیں کون اس ہاتھی کو گراتا ہے۔
۔
عبدالباسط
 

Muhammad Qader Ali

محفلین
بھیا
اس فورم میں دو چار امریکی وفادار ہیں
ان کےتبصرے ،،، امریکہ کو معصوم بنا ڈالتے ہیں اور آج کل تو قرآن کریم کا حوالہ ساتھ۔
 

اناڑی

محفلین
اس وقت مغربی میڈیا میں اور خود امریکہ کے اندر ڈرون حملے بند کرنے کے لیے آواز بلند ہو رہی ہے، پاکستانی میڈیا جو کہ امریکہ کے اشاروں پر چلتا ہے، جو منفی پروپیگنڈا کرنے میں ماہر ہے، جو ایک ملالہ کے لیے ساری پاکستانی قوم کے حواس پر سوار ہوسکتا ہے، ملالہ کے بعد جو ڈرون حملے ہوئے اور ان میں معصوم بچے شہید ہوئے ان کا ذمہ دار بھی پاکستانی میڈیا ہی ہے، جس نے قوم کو منتشر کردیا ہے، حیرت کی بات ہے مغرب کو ہم سے زیادہ علم ہے کہ امریکہ وزیرستان کے اندر کیا ،کیا مظالم ڈھا رہا ہے، امریکہ کے جنگی جرائم کی لمبی فہرست ہے، اس نے کمزور قوموں کو فتح کرنے کے لیے ہر منفی حربہ استعمال کیا، کبھی جنگ میں ہار تسلیم نہیں کی، اپنی جیت کے لیے ایٹم بم جیسے مہلک ہتھیار بھی استعمال کرسکتا ہے۔۔۔ ۔ ایسے بدمست سفید ہاتھی کے ناک میں بس ایک چیونٹی کے گھسنے کی دیر ہے ۔۔۔ ۔ اب دیکھیں کون اس ہاتھی کو گراتا ہے۔
۔
عبدالباسط

عبدالباسط صاحب! اگر امریکی میڈیا اور امریکہ میں ڈرون حملے بند کرنے کے لئے آواز بلند ہورہی ہوتی تو دونوں امریکی صدارتی امیدوار اوبامہ اور مٹ رومنی ڈرون حملوں کی حمایت نہیں کرتے اور نہ ہی انہیں بڑھانے کی بات کرتے۔ میں نہیں سمجھتا کہ امریکہ کے اندر ڈرون حملوں کے خلاف آواز اٹھہ رہی ہے۔ پاکستانی فوج نے خود امریکہ کو قبائلی علاقوں میں ڈرون حملے کرنے کی کھلی اجازت دی ہوئی ہے۔
 

عسکری

معطل
عبدالباسط صاحب! اگر امریکی میڈیا اور امریکہ میں ڈرون حملے بند کرنے کے لئے آواز بلند ہورہی ہوتی تو دونوں امریکی صدارتی امیدوار اوبامہ اور مٹ رومنی ڈرون حملوں کی حمایت نہیں کرتے اور نہ ہی انہیں بڑھانے کی بات کرتے۔ میں نہیں سمجھتا کہ امریکہ کے اندر ڈرون حملوں کے خلاف آواز اٹھہ رہی ہے۔ پاکستانی فوج نے خود امریکہ کو قبائلی علاقوں میں ڈرون حملے کرنے کی کھلی اجازت دی ہوئی ہے۔
اس کی ایک وجہ ہے جناب
 
Top