ڈرون حملے- پیپلز پارٹی کا بیان تصویری شکل میں

نیرنگ خیال

لائبریرین
پیپلز پارٹی نے بیان دیا ہے کہ صدر آصف علی زرداری نے ڈرون حملوں پر اوبامہ کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کی۔ کسی ستم ظریف نے اسے تصویری شکل میں بیان کر دیا ہے۔ آپ بھی دیکھیئے

387171_455543217824007_572551480_n.jpg
 
Top