مین سلیٹر کا دوسرا نام دراصل کامن سینس ہے
قیصرانی بھائی ۔ بجا فرمایا آپ نےمین سلیٹر کا دوسرا نام دراصل کامن سینس ہے
سر آپ کو بھی ضرورت ہے ؟کامن سینس تو اتنی عام نہیں ہے، یہ مین سلیٹر کہاں ملے گا؟
صحیح کہا آپ نے سر۔جناب ہر شادی شدہ کو اس کی بہت ضرورت ہے۔