ڈولفن

Dolphin-01.jpg
Dolphin-02.jpg
Dolphin-03.jpg
Dolphin-04.jpg
Dolphin-05.jpg
Dolphin-06.jpg
 
ماشاءاللہ کتنی پیاری ہنسی ہے :lovestruck:
یہ تو ہے بچے:)
بہت خوبصورت تصاویر
پسندیدگی کو شکریہ زبیر انکل:love:
مجھے ڈولفن بہت پسند ہیں پر کبھی اصل میں نہیں دیکھیں میں نے۔۔۔ ۔
یہ تو "چراغ تلے اندھیرا" والی بات ہوگئی:ROFLMAO:
ابھی 20 مارچ تک بھی پاکستان میری ٹائم میوزیم میں شو تھا ڈولفن کا
http://www.dolphinshow.org/
بھئی یہ مجھے بہت پسند ہیں ۔۔تھینکیو محسن بھائی :)
مینی مینی تھینکس عینی مینی:bighug:
 

قیصرانی

لائبریرین
زبردست :)
میں نے دریائے سندھ میں موجود اندھی ڈولفن بہت بار دیکھی ہیں۔ ایک بار شکار کے دوران اوتھلے پانی میں کھڑا تھا کہ میرے بالکل پاس سے اس نے چھلانگ لگائی اور چونکہ شکا رکے دوران اعصاب کافی تیار ہوتے ہیں، میں نے فوراً ڈبل بیرل گن کا رخ اسی کی جانب کر دیا تھا لیکن کارتوس چلانے سے قبل رک گیا کہ عقل آ گئی تھی۔ اگرچہ چھ نمبر والے مرغابیوں کے لئے مناسب کارتوسوں سے ڈولفن مرتی تو نہ لیکن دو نالوں سے اگر چھرے نکلتے اور اتنے قریب سے اسے لگتے تو عین ممکن تھا کہ بہت زیادہ زخمی ہو جاتی :(
 
Top