سید اسد محمود
محفلین
ڈومنیک ریپبلک میں فضائی شو کے دوران تماشایوں کے سامنے پیش آنے والے افسوسناک حادثہ مین ڈومنیکن ریپبلک کے 2 ہوا باز جاں بحق ہوگئے۔۔
اتوار کے دن پیش آنے والا یہ حادثہ ڈومنیکن ریپبلک کے دو روزہ فضائی شو کے دوران پیش آیا ۔ یہ فضائی شو کے انقاد کا چوتھا سال تھا۔
دوران اسٹنٹ جہاز بے قابو ہوجانے سے ہلاک ہونے والے ہوابازوں کے نام کارلوس میخائیل گریرو 25 اور رافئیل سانچیز 27 تھے۔
عینی شاہدین کے مطابق جہازایک منٹ سے بھی کم وقفہ میں ڈوب گئے۔
دونوں ہوابازوں کی لاشیں بازیاب ہوگئیں ہیں۔۔ مذکور جہاز پیلان چلی سے 1999 میں خریدے گئے تھے۔