ڈگری - جاوید چوہدری ( کم سے کم طالب علم ضرور پڑهیں )

فلک شیر

محفلین
1102149972-2.gif
 
تلمیذ

لائبریرین
واقعی یہ ہمارے نظام تعلیم کا المیہ ہے کہ ڈگریوں کے حامل افراد اپنے مضمون کے نصابی علم کے سوا کوئی دوسرا عملی تجربہ یا واقفیت نہیں ہوتی۔جو کی بنا پر بعض اوقات وہ اپنی ڈگری سے بھی استفادہ حاصل نہیں کر سکتے۔
 
mostly student remember the text books by rote method so even texts book memorization is useless for them they are not more than the donkey physically bearing book
Teacher, Parent, Society and Govt is responible for this all havoc.
 
جاسمن

لائبریرین
بہت اہم نکتہ ہے۔ واقعی ایسا ہی ہے۔ فارسی میں ایم اے دولڑکیاں سی ٹی آئی کے اِنٹرویو کے لئے آئیں۔ علامہ اِقبال کے ایک فارسی شعر کا اُردُو اور ایک اُردُو شعر کا فارسی میں ترجمہ کرنے میں ناکام ہو گئیں۔ اور مزید سُنیے۔۔ قومی ترانہ کِس زبان میں ہے؟ جواب تھا۔۔تُرکی میں۔۔ قومی ترانہ میں اُردُو کا کوئی لفظ ہے؟ ۔۔۔نہیں۔۔ قومی ترانہ کے ایک شعر کا ترجمہ۔۔۔۔افسوس۔۔
 
Top