ڈھاکہ عید الفطر سے پہلے خالی ہوجاتا ہے مگر کیسے ذرا دیکھیں تو۔۔۔۔

عید مبارک۔۔۔
article-0-1B30207E000005DC-31_634x835.jpg

کوئی بات نہیں اندر جگہ نہیں تو کیا ہوا پائیدان اور چھت تو خالی ہے
article-0-1B305661000005DC-661_634x457.jpg
 
اس سے قدرے بہتر حال اسلام آباد کا ہے، یوں مارا ماری نہیں، جانے والے بہت ہیں پر ذرا سکون ہے۔
اسلام آباد بھی خالی ہو رہا ہے۔
 
وہاں مارا ماری ہے ہمارے ہاں لوٹا ماری ہے۔۔۔۔ کراچی سے انٹر سٹی بسوں کے کرائے دگنے ہو گئے ہیں۔۔ وجہ پوچھو تو جواب ملتا ہے بس خالی واپس آتی ہے۔۔۔
 
ہمارے بھائی صاحب نے سکھر سے عید سے ایک دن پہلے کراچی کے لئے بذریعہ بس سیٹ بک کرانی چاہی ۔۔ معلوم ہوا عید کے تیسرے دن تک کسی بس سروس میں سیٹ دستیاب نہیں ہے۔۔ یعنی دونوں جانب ہے آگ برابر لگی ہوئ ۔۔۔
 
بہتر ہے اس سوال کا جواب سید اسد محمود صاحب دے دینگے۔ہی ہی ہی:bee:
یہ بات محاورتا کہی جاتی ہے پاکستان میں بھی کراچی، اسلام آباد ، لاہور اورفیصل آباد جیسے بڑے شہروں میں جب عید اور بقرعید میں بیرون شہر کے لوگ اپنے اپنے شہروں کو عید منانے لوٹ جاتے ہیں۔۔۔
 

منصور مکرم

محفلین
آپکی بتیسی باہر آرہی ہے واقعی بے شرمی کی بھی حد ہوتی ہے
۔۔
بتیسی اسکی بے صبری پر باہر آئی ،اور بے شرمی اسکے انداز کو کہا۔
ایسے اوقات میں بے صبری تو ہر کسی کی ہوتی ہے،لیکن شائد حیا کوئی ہاتھ سے جانے نہیں دیتا۔
 

mfdarvesh

محفلین
اس سے قدرے بہتر حال اسلام آباد کا ہے، یوں مارا ماری نہیں، جانے والے بہت ہیں پر ذرا سکون ہے۔
اسلام آباد بھی خالی ہو رہا ہے۔

ہو جاتا تھا، مگر اب کچھ نہ کچھ دکھائی دے ہی جاتا ہےاسلام آباد میں
خاص کر تفریحی مقامات تو فل ہی ہوتے ہیں، جیسے لیک ویو پارک، بھرا ہی رہتا ہے عید والے دن

ویسے پیر ودہائی میں ایسے مناظر نظر آرہے تھے اس بار بھی ۔۔
 
Top