ڈھونڈیں تصویر میں چھپی ہوئی چیز کو

تعبیر

محفلین
دوستوں میں نے کچھ کو تو ڈھونڈ لیا ہے پر کچھ مجھے سمجھ نہیں آ رہے۔ آپ مدد کریں کچھ :)


1-2.jpg



10.jpg



11.jpg



13.jpg
 

سارا

محفلین
ایک دو میں مشکل سے نظر آرہا ہے باقی تو آسانی سے نظر آ رہا ہے لیکن کچھ جانوروں کے نام سمجھ نہیں آرہے کہ کونسے ہیں۔۔۔:(
شیر ' ہرن ' الو ' سفید ریچھ ' مگر مچھ ' لومڑی ' مینڈک 'کتا اور پتا نہیں کیا کیا۔۔:rolleyes:
 

زینب

محفلین
یہ الو ریچھ میرے کس کام کے یہ تو تعبیر ہی بتائے گی نا کہ اب کیا کروں ان سب کا
 

تعبیر

محفلین
یہ الو ریچھ میرے کس کام کے یہ تو تعبیر ہی بتائے گی نا کہ اب کیا کروں ان سب کا

یہ آپ میری فرمانبردار کب سے بن گئیں


ان میں زینب آپی کی تصویر کہاں ہے تعبیر آپی آپ بھی تو اس تصویر میں نظر نہیں آ رہی :frustrated:

ہاہاہا ویری فنی
ہم نہیں ہین تبھی تو نطر نہین ا رہین جبکہ آپ تو ساف نظر آ رہے ہیں :tongue:
 
Top