درویش بھائی،
مختلف تصاویر کسی 3d گرافکس پروگرام میں بنائی گئیں ہیں، جبکہ بعد میں انکو ایک ہی تصویر میں اکٹھا کرنا اور ایسے افیکٹس دینا فوٹوشاپ سے کیا جا سکتا ہے۔
فوٹو شاپ بنیادی طور پر ایک ایڈیٹنگ کا سافٹویئر ہے اس سے اتنی کمپلیکس تصاویر صفر سے بنانا نا ممکن ہے۔