فرحت کیانی
لائبریرین
سکیننگ، ٹائپنگ کے بعد اگلا اہم مرحلہ پروف ریڈنگ کا ہے شعبہ پروف ریڈنگ کے زیرِ نگرانی کام کرتا ہے۔ ٹائپ شدہ مواد کو تین دفعہ پروف ریڈ مراحل سے گزرا جاتا ہے تا کہ برقیائے جانے والے مواد میں اغلاط کا امکان کم سے کم رہ جائے۔
لائبریری پروف ریڈنگ ٹیم کی فہرست حسبِ ذیل ہے۔
لائبریری : پروف ریڈرز ٹیم
ابوکاشان
الف عین
سعود بن سعید
عمران حسینی
م-م-مغل
سید محمد نقوی
لائبریری پراجیکٹ میں پروف ریڈنگ کے لئے دو نام سند کی حیثیت رکھتے ہیں۔
محترم الف عین سے درخواست ہے کہ وہ اس دھاگے میں دیگر اور نوآموز پروف ریڈرز کی رہنمائی کے لئے بنیادی اور اہم نکات تحریر کریں۔
ابنِ سعید اکثر کچھ تکنیکی پوائنٹس کا ذکر کرتے ہیں۔ موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ہم سعود کو بھی یہاں اس بارے میں لکھنے کی دعوت دیں گے۔
دیگر ٹیم ممبرز سے بھی امید کی جاتی ہے کہ وہ پروف ریڈنگ کے دوران درپیش مسائل کا ذکر یہاں کریں گے تاکہ ان کو بہتر رہنمائی میسر آ سکے۔

- الف عین
- جیہ