فرحت کیانی
لائبریرین
سکین متن کے حصول کے بعد کتب کے برقیانے کا اگلا مرحلہ ٹائپنگ کا ہے جس کی ذمہ داری شعبہ ٹائپنگ کو تفویض کی گئی ہے۔ اس شعبہ کے ذیل میں ٹائپنگ ٹیم کا ذکر آتا ہے۔ سکین متن ٹیم ممبرز میں تقسیم اور ٹائپ کرنا اس ٹیم کی ذمہ داری ہے۔
لائبریری ٹائپنگ ٹیم
ابوکاشان
ابو شامل
انیس فاروقی
جاوید اقبال
خرم شہزاد خرم
شاہ110
شکاری
شگفتہ
عمر احمد بنگش
عمران خان
ف۔قدوسی
فرحت کیانی
محب علوی
محمد وارث
نایاب
نوید صادق
صادق ( یہ رکن اپنا نام ظاہر کئے بغیر پس منظر میں رہ کر کام کرنا چاہتے ہیں)
لائبریری ٹائپنگ ٹیم کا ذکر ہو اور شمشاد بھائی کی جادو رفتار ٹائپنگ کی بات نہ ہو۔ یہ کیسے ممکن ہے۔ لہٰذا شمشاد بھائی سے درخواست ہے کہ وہ کچھ ٹپس یہاں شیئر کریں۔ اس کے علاوہ وارث اور نایاب بھائی سے بھی یہی درخواست ہے تا کہ نئے آنے والوں کے لئے رہنمائی بہتر طور پر میسر ہو۔
دیگر ٹیم ممبرز بھی یہاں اپنا تجربہ یا ٹائپنگ کے دوران پیش آنے والے مسائل کے بارے میں بات چیہت کی دعوت دی جاتی ہے۔