ڈیرہ غازی خان کو تو میں لق و دق صحرا سمجھتا تھا لیکن تصویروں سے تو ہریالی کے بھی آثار نمایاں ہیں اور خوبصورتی بھی کافی ہے :)