چھوٹاغالبؔ
لائبریرین
غالبؔ ایکسپریس میں ایک بار پھر خوش آمدید
آج کا ہمارا سفر پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع ڈیرہ غازیخان ، فورٹ منرو ، سخی سرور کی سیر کیلئے ہے
اس سفر کے دوران میرا موبائل اپنے ساتھ بہت ساری خوبصورت تصاویر لیکر دریائے سندھ میں ڈوب گیا تھا
جتنی تصاویر دوسرے کارڈ میں رہ گئی تھیں وہ حاضر خدمت ہیں، گر قبول افتد زہے عزوشرف
سیٹ بیلٹس باندھ لیں، اور سفر کی دعا پڑھ لیں
سواری اپنے سامان کی خود حفاظت کرے
دوران سفر کسی اجنبی مسافر سے کوئی چیز لیکر نہ کھائیں
نقصان کی صورت میں غالبؔ ایکسپریس ذمہ دار نہ ہو گی
تاریخ ڈیرہ غازی خان